9

مہنگائی اور مسلسل بڑھتی عدم مساوات کی وجہ سے دنیا تباہ ہو رہی ہے،انتونیوگوتریس

نیویارک(نیوزمارٹ ڈیسک) اقوام متحدہ نے عالمی اہداف کے حصول میں نجی شعبے کی اہمیت پر زور دیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے نجی شعبہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے 7ویں سالانہ ایس ڈی جی بزنس فورم کے لیے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عالمی اہداف کے حصول میں نجی شعبے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کو تبدیل کرنے، نوجوانوں اور خواتین کے لیے مواقع پیدا کرنے اوررواں صدی کے اختتام تک اوسط عالمی درجہ حرار ت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈسے کم رکھنے کے لیےنجی شعبہ کا اہم کردار ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں