8

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال علی آباد میں سہولیات کا فقدان

گلگت ( نیوزمارٹ ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال علی آباد میں سہولیات کا فقدان،شہری علاج کےلئے ہسپتال پہنچا تو ماےوس لوٹ ،انتظامےہ علاج معالجے پر تو جہ دے ہسپتال عملہ کی حاضری کو ےقےنی بناےا جائے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی آباد جانے کا اتفاق ہوا میرے کسی رشتہ دار کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے جب میں اسپتال پہنچا تو مجھے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال, ہسپتال نہیں لگا بلکہ مجھے بھوت بنگلہ لگا۔ جب ہسپتال کے عملے کو جگایا اور ان سے پوچھا کہ ہسپتال کے اندر اتنا اندھیرا کیوں ہے تو ہسپتال میں موجود جونیئر سٹاف نے مجھے بتایا کہ کل شام سے ہی یہاں بجلی غائب ہے ۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ اتنا بڑا ہسپتال ہونے کے باوجود جنریٹر کے تیل کے لئے فنڈز نہیں ہے ۔ ان کو چلانے کے لیے بھی بجلی کی ضرورت ہوتی ہے ۔ خدا کا خوف کرو اور غریب عوام کے اوپر رحم کرو شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں