8

راولپنڈی سے چوری شدہ کیری ڈبہ برآمد ،شہری کا گلگت ایکسائز انتظامیہ کو خراج تحسین

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک)راولپنڈی چوری شدہ کیری ڈبہ گلگت محکمہ ایکسائز نے برآمد کرلیا۔مالک کے حوالے گاڑی دیدی ۔شہری کا گلگت ایکسائز انتظامیہ کو خراج تحسین۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈسٹرکٹ گلگت کے فیلڈ سٹاف نے دوران ناکہ پکڑی جانے والی گاڑی کے تمام تر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان حیدر گاڑی کی چابی راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مالک کے حوالے کررہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں