8

ملین سمائلز فاؤنڈیشن کی طرف سے 230 گھرانوں میں راشن تقسیم

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک )ملین سمائلز فاؤنڈیشن کی طرف سے ایمت، شنیکی کھاری ،جلال آباد، فیص آباد،کوٹ بالا،کوٹ پائن،مومن آباد کے230 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر فاؤنڈیشن کے CEO ذیشان افضل، کنٹری ڈائریکٹر، محمد آصف شہزاد، ہیڈ GB خالد ظفر اور باقی زمہ داران بھی موجود تھے۔اس موقع ذیشان افضل نے کہا کہ متاثرین کی بحالی کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا اور امداد کو یقینی بنانے کے لئے باہمی رضامندی سے اپنے متاثرہ بھائیوں کی مدد کو یقینی بنانا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں