11

ایس پی یو کے جوان تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے سے مشکلات کا شکار

گلگت (نیوزمارٹ ڈیسک )ایس پی یو کے جوان گزشتہ تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے معاشی مشکلات سے دوچار ہیں اب تو کھاتہ داروں نے ادھار دینا بھی بند کردیا ہے صوبائی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ ایس پی یو جوانوں کو تنخواہوں کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا نھیں ہوگی لیکن حکومت کا یہ دعویٰ بھی حسب روایت سیاسی بیان ثابت ہوا۔سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے چار سو سے زائد جوانوں کو فوری طور پر تنخواہیں جاری کر کے زہنی اذیت اور مالی مشکلات سے نجات دلائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں