43

وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ڈاکٹر ثانیہ نشترسے ملاقات،ضلع بدین میں احساس پروگرام کے تحت جاری مختلف منصوبوں کے بارےتبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائند خصوصی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے آج ایس اے پی ایم ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ایس اے ایم پی نے سندھ خصوصا ضلع بدین میں احساس پروگرام کے تحت جاری مختلف منصوبوں کے بارے میں وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ احساس پروگرام کے ذریعے سندھ کے دیہی علاقوں کی عوام بالخصوص خواتین پر زیادہ توجہ دی جانی چاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں