61

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا اسلام آباد کا تاریخی دورے، گلگت ائرپورٹ پر شاندار استقبال۔

گلگت (نمائند خصوصی )سینئر وزیر و وزیر جنگلات و ماحولیا ت، وزیر قانون، وزیر خوراک، ڈپٹی سپیکر اور صوبائی قائدین کے ہمراہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا اسلام آباد سے تاریخی دورے کے بعد گلگت بلتستان پہنچنے پر گلگت ائرپورٹ پر شاندار استقبال۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں