21

پاکستان کے لوگ آج بھی ان کا عمران ہاشمی کیساتھ کام نہیں بھولے،حمائمہ

لاہور (نیوزمارٹ ڈیسک) اداکارہ حمائمہ ملک نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستان کے لوگ آج بھی ان کا عمران ہاشمی کے ساتھ کام نہیں بھولے اور اب تک انہیں ان سے متعلق طعنے دیے جاتے ہیں، یہاں تک کہ جب انہوں نے عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے کمنٹس کرکے پوچھا کہ عمران ہاشمی یاد نہیں آ رہے؟حمیمہ ملک نے ماضی میں 2014 میں بولی وڈ فلم ’نٹور لال‘ میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا تھا، جس وجہ سے انہیں شرمندگی ہو اور اب انہوں نے ایک بار پھر ان سے متعلق بات کی ہے۔حمیمہ ملک نے بھارتی میزبان شہریار فریدون سے انسٹاگرام کی لائیو چیٹ پر بات کرتیہوئے کہا کہ پاکستانی لوگ اب بھی انہیں عمران ہاشمی سے متعلق طعنے دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں