21

عمران خان کے سونامی خواب دیکھنے والے دیوانوں پر ہنسی آتی ہے،ن لیگ

گلگت(نیوزمارٹ ڈیسک )پی ٹی آئی کے جلسے میں ہزارلوگوں کو دیکھ کرعمران خان کے سونامی خواب دیکھنے والے دیوانوں پر ہنسی آتی ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلگت ڈویڑن کے صدر عمران میر نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے ردعمل میں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک توپی ٹی ائی کے آئے روز درجن بھر لوگوں کے احتجاج سے عوام تنگ ہے اور آج انہوں نے جگلوٹ کے کی چوک پر قابض ہوکر جس طرح عوام کو تنگ کرنے کیلئے جلسہ کیا وہ قابل مذمت ہے۔جب ہمارے کارکن سڑکوں پر نعرے لگائیں گے توپی ٹی ائی کے نام لیوا بھی بھاگ جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں