13

امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے غیر ملکی میڈیا انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی۔وزیراطلاعات کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم کو جھوٹ سکھا کر اب کہتے ہیں کہ امریکی سازش والی بات ختم؟سپریم کورٹ کو اپیلیں کرتے رہے اور اب امریکی سازش والی بات ختم؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں