15

پاکستان میں بند کمروں میں فیصلے نہیں ہوسکتے،فواد چوہدری

لاہور (بیورورپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے،پی ٹی آئی اداروں کی بحالی کی جنگ لڑرہی ہے،پاکستان میں بند کمروں میں فیصلے نہیں ہوسکتے،اداروں اور سیاستدانوں کو عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنا ہوگا۔لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کو اتنا کمزور نہ کریں کہ لوگ اعتماد کرنا چھوڑ دیں، پاکستان میں عدالتوں پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں