37

چین 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران بڑے پراجیکٹس پر زور دے گا

بیجنگ(نیوزمارٹ ڈیسک)چین 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کے عرصہ (2025-2021)کے دوران بڑے پراجیکٹس کے نفاذ پر زور دے گا۔بدھ کے روز وزیراعظم لی کھ چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس میں کہا گیا ہے کہ حکام منصوبے میں شامل پراجیکٹس کیلئے ترتیب سے تیاری اور معاون پالیسیاں مرتب کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں