12

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی 127مریض رپورٹ

لاہور (نیوزمارٹ ڈیسک) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی 127مریض رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سے 51، راولپنڈی سے 19، ملتان سے 15کیسز رپورٹ ہوئے۔ گوجرانولہ سے 9، فیصل آباد سے 6،شیخوپورہ سے 5،قصور سے 4،لودھراں اور خانیوال سے 3,3، سیالکوٹ، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، ساہیوال اور رحیم یار خان سے 2،2 جبکہ میانوالی اور نارووال سے 1،1کیس رپورٹ ہوا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں