13

ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے، حماد اظہر

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی منڈیوں میں پاکستان کا ڈیفالٹ رسک بڑھتا چلا جارہا ہے، مقامی کاروبار تباہ ہوچکے ہیں اور مہنگائی کی شرح بلند ترین ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں