35

منال خان شوہر کے ہمراہ بولڈ تصویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (نیوزمارٹ ڈیسک) اداکارہ منال خان اور ان کے شوہر احسن محسن بولڈ تصویر شیئر کرنے پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔ پاکستانی شوبز کا جوڑا منال خان اوراحسن محسن اکرام جو اپنی شادی سے قبل ہی سوشل میڈیا پرپوسٹ ہونے والی تصاویراور ویڈیوز کے حوالے سے مشہور تھا۔ اپنی کچھ چیزیں تو نجی رکھیں ایسی تصاویر سے لگتا ہے ہمارے اداکار ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکاروں کو کاپی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں