49

علیزے شاہ نے خود کو بہادر پرندہ قرار دیدیا

کراچی (نیوزمارٹ ڈیسک) نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے خود کو بہادر پرندہ قرار دے دیا۔ علیزے شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی پراعتماد نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ کے ہاتھ پر پرندوں والا ٹیٹو بنا ہوا ہے۔اداکارہ نے تصویر کو ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ بہادر پرندے تنہا اڑنے سے نہیں ڈرتے۔علیزے شاہ کی اس معنی خیز پوسٹ کو جہاں ان کے ناقدین ناپسند کررہے ہیں تو وہیں اداکارہ کے مداحوں کی بڑی ان کی پوسٹ لائک کرچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں