80

سونا کشی کی دھاڑ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز

ممبئی (نیوزمارٹ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا کی دھاڑ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز بن گئی۔دھاڑ کی شریک پروڈیوسر زویا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ویب سیریز کا فیسٹیول میں پریمیئر ہوگا۔جرائم اور ڈرامہ پر مبنی سیریز راجستھان میں فلمائی گئی ہے۔ یہ سوناکشی سنہا کی پہلی ویب سیریز ہے، دیگر اداکاروں میں وجے ورما، گلشن دیویا اور سوہم شاہ بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں