38

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی سیکرٹری اطلاعات خدیجہ اکبرکی والدہ انتقال

گلگت( نیوزمارٹ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطلاعات خدیجہ اکبرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ آللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے شریک غم صدر و کابینہ پاکستان پیپلز پارٹی سب ڈویڑن گمبہ سکردو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں