شگر( پ ر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ پیپلز پارٹی جی بی کے صدر اور اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد ایڈوکیٹ علماے امامیہ شگرکے صدر سید طہٰ شمس دین معروف عالم دین سید محمد سعید الموسوی اور دیگر مذہبی و شخصیات پیپلز پارٹی شگر کے جنرل سیکرٹری محمد عسکری کے والد حاجی محمد حسن کی وفات پر تعزیت کا اظہا،بذریعہ ٹیلی فون وٹسپ اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے چیرمین بلاول بھٹو نے تعزیتی پیغام میں حاجی حسن کی رحلت افسوس کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کے ساتھ صبر کی تلقین کی ہے ادہر گورنر جی بی سید مہدی شاہ امجد ایڈوکیٹ۔سیاسی اور سماجی شخصیات کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کے ساتھ ساتھ پسمانگان سے اظہار تعزیت کیا اسی طرح ایران عراق سے بھی تعزیتوں کاسلسلہ جاری ہے۔
