28

چینی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت

بیجنگ (نیوزمارٹ ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں