29

سیکریٹری ورکس صفدر خان نے ماڈل ولیج بڈوداس بوبر کے کام کا جائزہ لیا

غذر( نیوزمارٹ ڈیسک) ترجمان محکمہ تعمیرات جی بی کے مطابق سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان صفدر خان نے ماڈل ولیج بڈوداس بوبر کے کام کا جائزہ لیا ایڈیشنل سیکریٹری ورکس کمال خان اور چیف انجینئر بشارت اللہ، سپرٹنڈنگ انجینئر علی مظفر، سیکشن آفیسر عبدل صادق اور ایگزیکٹو انجنئیر غذرمحمد طفیل بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیف انجینئر اور ایگزیکٹیو انجینئر نے سیکریٹری ورکس کو تفصیلی بریفینگ دی ۔سیکریٹری ورکس نے متعلقہ انجینئر اور ٹھیکیدار کو جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں