42

راکھی ساونت نے ساتھی اداکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ لی

ممبئی (نیوزمارٹ ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ساتھی فنکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ لی اور دونوں نے دوبارہ دوست بننے کا اعلان کردیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس میں ہتک عزت کے مقدمے درج کرائے تھے لیکن اب میڈیا کے سامنے ایک دوسرے کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شرلین چوپڑا نے عادل درانی کے خلاف راکھی کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے، دونوں نے میڈیا کے سامنے ایک دوسرے کو متعدد بار گلے لگایا اور اپنی دوستی کا کیک بھی کاٹا۔ راکھی کا شوہر دنیا کا ایک بہت بڑا ٹھگ نکلا ہے، مجھے جب معلوم ہوا کہ عادل نے ایرانی لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا ہے تو میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں