29

وزیرخزانہ سے گورنرسٹیٹ بینک کی ملاقات

اسلام آباد۔17جون (نیوزمارٹ ڈیسک):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین سے جمعرات کویہاں گورنرسٹیٹ بینک رضاباقرنے ملاقات کی۔وزارت خزانہ میں ہونے والی ملاقات میں سٹیٹ بینک اورمعیشت سے متعلق امورکاجائزہ لیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں