روندو(نیوزمارٹ ڈیسک)ذوالفقار کوچ راولپنڈی سے سکردو آتے ہوئے ۔ ایس موڑ ڈمبوداس میں بریک فیل ھونے کی وجہ سے بےقابو ہونے پر 3 سواری نے گاڑی سے چھلانگ لگایا تھے ۔ایک جانبق 2 ہلکا زخمی ہیں۔ گاڑی کو ڈرائیور نے قابو کر لیا ہے ۔ٹورزسٹ پولیس موبائل ستک ٹو تنگس روندو
