72

اسلام آباد سمیت ملک میں انٹرنیٹ بندش غیرمعینہ مدت کیلئے ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)اسلام آباد سمیت ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔پی ٹی اے احکام کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں