20

ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے۔

ورلڈ بینک کے مطابق قرض کی رقم پاور سیکٹر اور تعلیم وصحت پر خرچ کی جائے گی اور 40 کروڑ ڈالرز پاور سیکٹر اصلاحات پروگرام پر خرچ کیے جائیں گے۔

ورلڈ بینک کے مطابق 40 کروڑ ڈالرز تعلیم اور صحت پر خرچ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں