39

اسلام آباد میں کسان کنونشن آج ہوگا

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک ) کسان کنونشن آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کسان کنونشن آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان کسان کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق کسان کنونشن میں ملک بھر سے 2000 کسان شرکت کریں گے۔

یاد رہے کہ کنونشن میں وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزیر فخر امام اور دیگر وزراء بھی شریک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں