21

کترینہ کیف کے جھاڑو لگانے کی ویڈیو وائرل

ممبئی( نیوزمارٹ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نئی آنے والی فلم سوریاونشی کے سیٹ پر جھاڑو لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں صفائی کرتی نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے ہاتھ میں جھاڑوں موجود ہے جس کی مدد سے وہ صفائی کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ سے پوچھا بھی گیا ہے کہ وہ کیا کر رہی ہیں جس کے جواب میں کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ’صفائی، صاف صفائی کر رہی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں