147

چاغی: سیندک کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ میں خام مال کی پیداواری کا عمل دوبارہ کردیا گیا

چاغی (نیوزمارٹ ڈیسک)چاغی میں سیندک کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ میں خام مال کی پیداواری کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیندک پراجیکٹ سے رواں سال کاپر بلسٹر کے 15000 ٹن نکالی جائے گی جبکہ سمیلٹر کو دوبارہ فعال بنانے سے کاپر بلسٹر کی پیداوار کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

ایم آر ڈی ایل حکام کا کہنا ہے کہ سیندک پراجیکٹ میں معمول کے مطابق پیداواری عمل رواں سال مارچ کو شروع ہونی تھی لیکن کورونا وباء اور سمیلٹر میں پیدا ہونے والی چند خرابیوں کے سبب پیداوار تاخیر سے شروع ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں