24

بھارتی نامور اداکارہ انتقال کر گئی

بھارت (ویب ڈیسک)بھارت کی نامور اداکارہ اور اپنی زندگی مین 3 مرتبہ نیشل ایوارڈ حاصل کرنے والی سریکھا سیکری آج دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سریکھا سیکری 75 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث آج صبح انتقال کرگئی ہیں۔

سریکھا سیکری ایک بھارتی فلم, تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے، ان کا شمار ایک تجربہ کار فنکاروں میں ہوتا ہے۔

انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم قصہ ایک کرسی کا 1978ء سے کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں