46

پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پرتقرر و تبادلے

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری بھی تبدیل۔ تفصیلات کے مطابق سید علی مرتضیٰ کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کردیاگیا،وجیہہ اللہ کنڈی کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ تعینات، ڈی ایم جی افسر سہیل احمد خواجہ کی خدمات وفاق کے حوالے کر دی گئیں۔ سابق رجسٹرار کوآپریٹو عثمان معظم کی خدمات بھی وفاق کے حوالے کر دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں