18

ڈالرکی پھر اونچی پرواز، ڈالر80 پیسے مہنگا

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان، 80 پیسے مہنگا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی 34 پیسے اضافے سے 175 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوئی۔ ٹریڈنگ کے دوران بعد ازاں ڈالر ریٹ میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا اور 46 پیسے کی بڑھوتری سے 176 روپے 26 پیسے پر لین دین ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں