16

رواں سال کے آخری روز سونے کی قیمت کیا رہی ؟

کراچی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سال کے آخری روز
بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر 108025 روپے ہوگئی ۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 17 ڈالر اضافے سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں