15

دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شديد دھند کی وجہ سے بند

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک شديد دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ موٹر وے پولیس لاہورموٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی موٹروے پولیس سید حشمت کمال کا کہنا ہے کہ عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے موٹروے کو بندکیا گیا ہے۔ شہری روڈ کلیئر ہونے تک سفر سے گریز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں